پارکو لائنوں کو ٹیمپر کرکے تیل چوری کرنے والے ملزم فرار

پارکو لائنوں کو ٹیمپر کرکے تیل  چوری کرنے والے ملزم فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پارکو لائنوں کو ٹیمپر کرکے تیل چوری کرنے والے ملزم فرار ہوگئے ۔تھانہ ٹھیکریوالا کے ۔۔

علاقے چک نمبر 68 ج ب کے قریب نامعلوم ملزموں کو پارکو لائنوں کو ٹیمپر کرکے سرکاری تیل کی چوری میں مصروف تھے کہ اس دوران پارکو سکیورٹی اہلکاروں کو آتے ہوئے دیکھ کر ملزم موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں