پولیس نے منشیات فروشوں کو حراست میں لے لیا

پولیس نے منشیات فروشوں  کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ رضا آبا دکے علاقے میں جان پال نامی ملزم سے 20 لٹر شراب۔۔۔

سرگودھا روڈ پولیس نے ملزم احمد صابر سے 1170 گرام چرس، منصور آباد پولیس نے ملزم کامران سے 1470 گرام چرس، ملزم ذیشان سے 1180 گرام چرس، یونس سے 20 لٹر شراب اور ملزم علی رضا سے 15 لٹر شراب برآمد کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمات درج کرکے ملز موں کے خلاف کارر وائی شروع کردی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں