مخالفین کا شہری پر ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد ،سنگین دھمکیاں

مخالفین کا شہری پر ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد ،سنگین دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخالفین نے شہری کو ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیا۔

تھانہ منصور آبادکے علاقے مانانوالہ کے رہائشی فیصل ظفر کو ملزم ہارون اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے مبینہ طور پر قابو کرلیاگیا اور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ دھمکیاں بھی دی جانے لگیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں