مخالفین نے 3 بھائیوں کو بدترین تشدد کانشانہ بنادیا

مخالفین نے 3 بھائیوں کو  بدترین تشدد کانشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخالفین نے قابو کرکے تین بھائیوں کو بدترین تشدد کانشانہ بنادیا۔تھانہ مدینہ ٹائون کے۔۔۔

علاقے خیابان کالونی کے رہائشی عرفان نے پولیس کو بتایا کہ مخالفین کی جانب سے اسے اسکے بھائیوں سمیت قابو کرلیااور ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں