سرکاری سکول سے لاکھوں سے موٹریں اور دیگر سامان چوری

سرکاری سکول سے لاکھوں سے  موٹریں اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری سکول سے لاکھوں سے موٹریں اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔

تھانہ ترکھانی کے علاقے چک نمبر372 گ ب میں قائم گورنمنٹ پرائمری اسکول سے رات کی تاریکی میں نامعلوم ملز موں کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کی موٹریں، پمپ ، نلکے اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں