سابقہ رنجش پر دوبھائیوں کو بدترین تشدد کانشانہ بنادیاگیا

 سابقہ رنجش پر دوبھائیوں کو  بدترین تشدد کانشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پر دوبھائیوں کو بدترین تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔ تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے۔۔۔

 علاقے سہیل آباد میں وسیم اور اسکے بھائی کو ملزموں نے سابقہ مخالفت بازی پر قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیا جبکہ اس دوران فائرنگ کرکے اسکے بھائی کو لہولہان کردیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں