مخالفین نے باپ بیٹے کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیا

مخالفین نے باپ بیٹے کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخالفین کی جانب سے باپ بیٹے کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 92 گ ب میں ملزموں کی جانب سے صابراں بی بی کے خاوند اور بیٹے کو سابقہ رنجش پر قابو کرلیاگیا اور ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں