اسلحہ کی نمائش ،شہری کو حراست میں لے لیاگیا

اسلحہ کی نمائش ،شہری کو  حراست میں لے لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ صدر کے علاقے جھنگ روڈ پر پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے فیصل نامی ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ صدر کے علاقے جھنگ روڈ پر پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے فیصل نامی ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں