بجلی چوری ،2 افراد کیخلاف قدمہ

بجلی چوری ،2 افراد کیخلاف قدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ ساندل بار کے علاقوں میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف گھروں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران لطیف اور قربان نامی دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔

بجلی چوری میں ملوث دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ ساندل بار کے علاقوں میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف گھروں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران لطیف اور قربان نامی دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں