نوسربازوں نے شہری کو رکشہ سے محروم کر دیا

نوسربازوں نے شہری کو  رکشہ سے محروم کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسربازوں نے شہری کو رکشہ سے محروم کردیا۔تھانہ نشاط آباد کے نلکہ کوہالہ کے قریب اسحاق نامی رکشہ ڈرائیور کو نامعلوم نوسرباز کی جانب سے باتوں میں الجھاتے ہوئے اس سے رکشہ ہتھیالیااور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

نوسربازوں نے شہری کو رکشہ سے محروم کردیا۔تھانہ نشاط آباد کے نلکہ کوہالہ کے قریب اسحاق نامی رکشہ ڈرائیور کو نامعلوم نوسرباز کی جانب سے باتوں میں الجھاتے ہوئے اس سے رکشہ ہتھیالیااور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں