شادی شدہ خاتون سے زیادتی

شادی شدہ خاتون سے زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ کے علاقے سٹی جھمرہ کے قریب مبارک علی نامی شہری کی شادی شدہ بیٹی کو ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر گھر سے اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پرلیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے سٹی جھمرہ کے قریب مبارک علی نامی شہری کی شادی شدہ بیٹی کو ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر گھر سے اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پرلیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں