موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے والاپولیس کے ہتھے چڑ ھ گیا

موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے  والاپولیس کے ہتھے چڑ ھ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے ڈی گرائونڈ کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مدثر کو قابو کر لیا۔ جو موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ جسکے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں