نوجوان کو حبس بیجا میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بناڈالا

 نوجوان کو حبس بیجا میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بناڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوجوان کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ مرید والا کے علاقے چک نمبر 206گ ب میں آصف کو۔۔۔

 ملزموں کی جانب سے مبینہ طورپر قابو کرکے کھیتوں میں کئی گھنٹوں تک حبس بے جا میں رکھ کر مار پیٹ کی گئی جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں