پولیس نے چھاپہ مار کر تین جواریوں کوگرفتار کرلیا

 پولیس نے چھاپہ مار کر تین جواریوں کوگرفتار کرلیا

گو جرہ (نما ئندہ دُنیا)نواں لاہور پولیس نے چھاپہ مار کر جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

تھانہ نواں لاہور پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ اکبر وغیرہ تین افراد بذریعہ تاش جواء کھیلنے میں مصروف ہیں جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر انہیں رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا اورانکے قبضہ سے داؤپر لگی رقم اور تاش برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں