جواں سالہ لڑکی سے مبینہ طور پر اغوا کے بعد زیادتی

جواں سالہ لڑکی سے مبینہ طور پر اغوا کے بعد زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ غلام آبادکے علاقے قدرت آباد کے رہائشی طالب نے پولیس کو بتایا کہ اسکی جواں سالہ بھتیجی (م) کو ملزم کی جانب سے اغواکے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں