ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل شہر لیکر آنیوالاڈرائیورگرفتار

ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل  شہر لیکر آنیوالاڈرائیورگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لیکر آنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا۔

 تھانہ رضا آبادکے علاقے جج والا پُل کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہیوی وہیکل لیکر آنے پر دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بننے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیا۔ پولیس نے مقدمہ بھی درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں