بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ ریل بازارکے علاقے میں طاہر محمود کو علی حسن کی جانب سے بوگس چیک دیاگیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ ریل بازارکے علاقے میں طاہر محمود کو علی حسن کی جانب سے بوگس چیک دیاگیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔