ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لانیوالا ڈرائیور گرفتار

ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی  علاقے میں لانیوالا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لیکر آنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے منڈی موڑ کے قریب پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے یاسین نامی ڈرائیور کوحراست میں لے لیا۔ جو ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لیکر آتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں