ضلع کچہری میں دفتر کے اے سی کا آئوٹر چوری

ضلع کچہری میں دفتر کے اے سی کا آئوٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ضلع کچہری میں دفتر کے اے سی کا آئوٹر چوری کرلیاگیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں ۔۔

قائم ضلع کچہری میں آفتاب احمد کے دفتر کے باہر سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے اے سی کا آئوٹر چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں