ہوائی فائرنگ ،شہری کو حراست میں لے لیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے۔۔
علاقے چک نمبر 66 گ ب میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔ جو اہل علاقہ کیلئے خوف و ہراس کی علامت بن ہوا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔