نشہ آور دوائی سو نگھا کر رکشہ ڈرائیور کو لو ٹ لیا

نشہ آور دوائی سو نگھا کر  رکشہ ڈرائیور کو لو ٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسربازوں نے رکشہ ڈرائیور کو رکشے ، نقدی اور موبائل فون سے محروم کردیا۔

تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے کینال روڈ پر واقع آبادی فخر آباد کے قریب ذوالفقار نامی رکشہ ڈرائیور کے رکشہ میں سوار ملز مون کی جانب سے نشہ آور دوائی سونگھا کر بے ہوش کردیاگیا۔ بعد ازاں اسکا رکشہ، نقدی، موبائل اور دیگر سامان چھین کر  فرار ہوگئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں