شاپنگ کیلئے آیا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا

شاپنگ کیلئے آیا شہری  جیب تراشوں کا شکار بن گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شاپنگ کیلئے آیا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے۔۔۔

چنیوٹ بازار میں ذیشان نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران اسکی جیب سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں