خاتون کو مسلح افراد کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

خاتون کو مسلح افراد کی جانب  سے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو مسلح افراد کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔مدینہ ٹاوّن کے علاقے ایڈن گارڈن کے۔۔۔

 قریب اقرا نامی خاتون کو مسلح ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر قابو کرلیاگیا۔ جسے تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے بعد ملز م موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں