ڈینگی لاروا کی افزائش کا باعث بننے والے شہری کیخلاف مقدمہ

ڈینگی لاروا کی افزائش کا باعث بننے والے شہری کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈینگی لاروا کی افزائش کا باعث بننے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے چباں روڈ پر محکمہ صحت کی ٹیم کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران اسامہ نامی شہری کی پراپرٹی میں کھڑے پانی سے ڈینگی لاروا برآ مد ہونے پر اسکے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں