گندم سکینڈل کی جوڈیشل انکوائری کیلئے دائر درخواست پر جواب داخل کرانے کی مہلت

گندم سکینڈل کی جوڈیشل انکوائری  کیلئے دائر درخواست پر جواب  داخل کرانے کی مہلت

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے گندم سکینڈل کی جوڈیشل انکوائری کے لئے دائر درخواست پر۔۔

 پنجاب حکومت کو جواب داخل کرانے کے لئے 20مئی تک کی مہلت دے دی، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ نگران حکومت نے وافر گندم ہونے کے باوجود درآمد کی استدعا کی، جوڈیشل انکوائری کرا نے کا حکم دیا جائے ، ذمہ داروں کا تعین کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں