لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ

لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ  بنا ڈالا ، ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لڑکی کو مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنانے کیساتھ قابل اعتراض ویڈیو بناکر ہراساں کیا جانے لگا۔

تھانہ منصور آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے سدرہ پروین نے پولیس کوبتایا کہ اسکی بیٹی کو ملز موں کی جانب سے  اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا اور اس دوران اسکی قابل اعتراض ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں