مسلح افراد نے شہری کو تشدد کانشانہ بنادیا

مسلح افراد نے شہری  کو تشدد کانشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد نے شہری کو راہ جاتے ہوئے قابوکرکے تشدد کانشانہ بنادیا۔تھانہ ملت ٹائون کے۔

 علاقے نشاط آباد پُل کے قریب ذیشان نامی شہری کو ملز موں کی جانب سے راہ جاتے ہوئے روک لیاگیااور اسلحہ کے زور پر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ دھمکیاں دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں