شہری نوسربازوں کے ہتھے چڑھ گیا

شہری نوسربازوں کے ہتھے چڑھ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری نوسربازوں کے ہتھے چڑھ گیا۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے ڈائیوو روڈ پر ۔

غلام مصطفی نامی شہری کو نامعلوم نوسربازوں کی جانب سے راستہ پوچھنے کے بہانے روک کر دوائی سو نگھاتے ہوئے بے ہوش کردیاگیا بعد ازاں اسکی جیب سے نقدی اور موبائل سمیت دیگر سامان نکال کر فرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں