اشیا ضروریہ کی گراں فروشی پر 9افراد گرفتار

اشیا ضروریہ کی گراں فروشی پر 9افراد گرفتار

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے )پھل، سبزی، اشیا ضروریہ کی گراں فروشی، 9 گرفتاریاں ہوئیں 3728 مقامات کی چیکنگ۔۔۔

 سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی پر 9 مقدمات درج کئے گئے ،ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کا کہنا ہے کہ 135 خلاف ورزیوں پر 3 لاکھ روپے کے جرمانے کیے گئے ، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سرکاری نرخوں پر عمل درآمد کے لیے متحرک ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں