شہری کے گھر نصب بجلی کا میٹر چوری

شہری کے گھر نصب بجلی کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم چور شہری کے گھر کا بجلی کا میٹر چوری کرکے لے گیا،تھانہ صدر کے علاقہ 225 رب میں نامعلوم چور محمد اشرف نامی شہری کے گھر کے باہرلگا بجلی کا میٹر چوری کرکے فرار ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

نامعلوم چور شہری کے گھر کا بجلی کا میٹر چوری کرکے لے گیا،تھانہ صدر کے علاقہ 225 رب میں نامعلوم چور محمد اشرف نامی شہری کے گھر کے باہرلگا بجلی کا میٹر چوری کرکے فرار ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں