لاری اڈے سے لاش برآمد

لاری اڈے سے لاش برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر) لاری اڈاکے علا قہ میں سڑک کنارے فٹ پاتھ سے 40 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت نہیں ہو سکی ۔

لاری اڈاکے علا قہ میں سڑک کنارے فٹ پاتھ سے 40 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت نہیں ہو سکی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں