سابقہ دشمنی پر مخالفین کا باپ بیٹوں پر ڈنڈوں ،سوٹوں سے تشدد

سابقہ دشمنی پر مخالفین کا باپ بیٹوں  پر ڈنڈوں ،سوٹوں سے تشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ دشمنی کی بناء پر مخالفین کی جانب سے باپ بیٹوں کو تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے خیابان گارڈن کے رہائشی طاہر اسلم نے پولیس کوبتایا کہ سابقہ دشمنی کی بناء پر مخالفین کی جانب سے اسے اسکے بیٹوں سمیت قابو کرلیاگیااور ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں