لاکھوں مالیت کا بو گس چیک دیدیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ ریل بازارکے علاقے میں عابد نعمان کو ملزم اسماعیل کی جانب سے30 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔
کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ ریل بازارکے علاقے میں عابد نعمان کو ملزم اسماعیل کی جانب سے30 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔