خاتون کے پرس کا صفایا

 خاتون کے پرس کا صفایا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خریداری کیلئے آئی خاتون کے پرس کا صفایا کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کوتوالی کے۔۔۔

علاقے بھوانہ بازار میں خریداری کیلئے آئی نازش نامی خاتون خریداری میں مصروف تھی کہ اس دوران اسکے پرس سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں