دیرینہ دشمنی ، خاتون پر تشدد کپڑے پھاڑ ڈالے
![دیرینہ دشمنی ، خاتون پر تشدد کپڑے پھاڑ ڈالے](https://dunya.com.pk/news/2024/June/06-17-24/news_big_images/2365912_91827881.jpg)
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)دیرینہ دشمنی پر خاتون کو تشدد کرکے مبینہ طور پر نیم برہنہ کردیا گیا۔
تھانہ مرید والا کے علاقہ 196 گ ب میں سابقہ رنجش پر ملزم ہارون نے اپنے ساتھی کے ہمراہ صائمہ نامی خاتون کو گھر میں گھس کر قابو کرلیا اور ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، اس دوران کپڑے پھٹنے سے وہ مبینہ طور پر نیم برہنہ ہوگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔