اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا

اسلحہ کی نمائش کرنے والے  ملزم کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 160 رب کے۔۔۔

 رہائشی ارسلان نامی شہری کو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے حراست میں لے لیاگیا۔ جو اہل علاقہ کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں