ڈسکہ:خواتین سمیت 6 افرادنے نوجوان کواغواکرلیا

ڈسکہ:خواتین سمیت 6  افرادنے نوجوان کواغواکرلیا

ڈسکہ (نامہ نگار، نمائندہ دنیا)تین خواتین سمیت 6 افرادنے نوجوان کواغواکرلیا۔نواحی گاؤں سیان جھال کے کبیر کے بھائی کو سلیم ’مصباح ’شبانہ ’نوراں اور دو نامعلوم نے اسلحہ کے زو رپر اغواکرلیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 تین خواتین سمیت 6 افرادنے نوجوان کواغواکرلیا۔نواحی گاؤں سیان جھال کے کبیر کے بھائی کو سلیم ’مصباح ’شبانہ ’نوراں اور دو نامعلوم نے اسلحہ کے زو رپر اغواکرلیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں