جواں سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ  زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ بلوچنی کے علاقے چک نمبر 93 رب میں عارف نامی شہری نے پولیس کوبتایا۔۔

 اسکی جواں سالہ بھتیجی گھر کی طرف آرہی تھی کہ راستے میں ملزمان کی جانب سے اسکی بھتیجی کو قابو کرلیاگیااور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں