2 شادی شدہ خواتین کو مبینہ طورپر اغوا کرلیا

2 شادی شدہ خواتین  کو مبینہ طورپر اغوا کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)2شادی شدہ خواتین کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔

تھانہ ملت ٹائون کے علاقے یاسر ٹاوّن کی رہائشی حلیمہ بی بی نے پولیس کوبتایا کہ اسکی دو شادی شدہ بیٹیوں مزمل فاطمہ اور ثمینہ کو نامعلوم ملز موں کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں