لڑکی سے اغوا کے بعد زیادتی

لڑکی سے اغوا کے بعد زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔ جی سی یونیورسٹی کے قریب سے اطہرکی جواں سالہ ہمشیرہ کو ملزم نے نامعلوم مقام پر لیجاکر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔ جی سی یونیورسٹی کے قریب سے اطہرکی جواں سالہ ہمشیرہ کو ملزم  نے  نامعلوم مقام پر لیجاکر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں