قصور سے 10 قمار باز گرفتار

قصور سے 10 قمار باز گرفتار

قصور(نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ صدر نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارکر10قماربازوں کو داؤپر لگی 1لاکھ روپے سے زائد رقم سمیت گرفتار کرلیا۔ ملزموں میں محمدفیاض ، اختر رسول ، فرمان علی ، شہزاد ، سردار ، عارف ، رضوان ، حمزہ عارف ، سجاد اور کاشف خالد شامل ہیں۔

پولیس تھانہ صدر نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارکر10قماربازوں کو داؤپر لگی 1لاکھ روپے سے زائد رقم سمیت گرفتار کرلیا۔ ملزموں میں محمدفیاض ، اختر رسول ، فرمان علی ، شہزاد ، سردار ، عارف ، رضوان ، حمزہ عارف ، سجاد اور کاشف خالد شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں