مضر صحت فوڈ آئٹمز تیا رکرنے والے شہری پر مقدمہ

 مضر صحت فوڈ آئٹمز تیا رکرنے والے شہری پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر معیاری اور مضر صحت فوڈ آئٹمز تیا رکرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے علی ہاوّسنگ میں فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیا گیا۔ اس دوران شکیل نامی شہری کو مضر صحت اور غیر معیاری فوڈ آئٹمز تیار کرکے فروخت کرتے ہوئے پایاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں