جعلی اقرار نامہ تیار کرنیوالے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

جعلی اقرار نامہ تیار کرنیوالے  ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جعلی اقرار نامہ تیار کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق تھانہ کوتوالی کے علاقے ضلع کچہری میں خالد طفیل نے پولیس کوبتایا کہ ملزمان کی جانب سے اسے جعلی اقرار نامہ تیار کرکے فراہم کردیاگیااور اسکے عوض لاکھوں روپے وصول کرلئے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں