گھر کے باہر سے بچہ اغوا

گھر کے باہر سے بچہ اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)10 سالہ بچے کو مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے چکنمبر 215رب کے رہائشی وسیم عباس نے پولیس کو بتایا کہ اسکے بیٹے غلام عباس کو نامعلوم ملزمان کی جانب سے گھر کے باہر سے اغواء کرلیاگیا۔

10 سالہ بچے کو مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے چکنمبر 215رب کے رہائشی وسیم عباس نے پولیس کو بتایا کہ اسکے بیٹے غلام عباس کو نامعلوم ملزمان کی جانب سے گھر کے باہر سے اغواء کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں