کاروباری لین دین میں لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا

کاروباری لین دین میں لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ کوتوالی کے علاقے میں وقار نامی شہری کو ملزم عابد کی جانب سے مبینہ طورپر کاروباری لین دین کے دوران ساڑھے 6 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں