شہری سے ناجائز اسلحہ برآمد

 شہری سے ناجائز اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر شہری گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے طارق آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لطیف نامی شہری کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر شہری گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے طارق آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لطیف نامی شہری کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں