4جواری حوالات میں بند

4جواری حوالات میں بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) پولیس نے تھانہ سول لائن کے علاقے لائلپور پارک میںاکبر علی سمیت4 ملزمان کو تاش پر جواء کھیلنے کے الزام میںگرفتار کر لیا ،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی ۔

پولیس نے  تھانہ سول لائن کے علاقے لائلپور پارک میںاکبر علی سمیت4 ملزمان کو تاش پر جواء کھیلنے کے الزام میںگرفتار کر لیا ،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں