کمسن لڑکے کو مبینہ بدفعلی کانشانہ بنادیاگیا

کمسن لڑکے کو مبینہ  بدفعلی کانشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ بدفعلی کانشانہ بنادیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے ۔

علاقے چکنمبر 232رب میں احمد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکے 12 سالہ بیٹے فہد کو ملزم ندیم کی جانب سے مبینہ طورپر قابو کرلیاگیااور مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں