بجلی کاگھریلو میٹر چوری

بجلی کاگھریلو میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کے گھرکا بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبرگ کے علاقے گورونانک پورہ میں شبیر نامی شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

شہری کے گھرکا بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبرگ کے علاقے گورونانک پورہ میں شبیر نامی شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں