لاوّڈ سپیکر کا استعمال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا

لاوّڈ سپیکر کا استعمال کرنے والے  شہری کو حراست میں لے لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاوّڈ سپیکر کا استعمال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ۔

تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے رحمت ٹاوّن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حمزہ رمضان نامی شہری کو حراست میں لے لیا جو لاوّڈ اسپیکر کا استعمال کرتے ہوئے دیگر شہریوں کیلئے درد سر بنا ہوا تھا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں